جینیوا،26اگست : روس شام کےحلب شہر میں ضروری اشیا مہیا کرانے کےلئے 48گھنٹے کی جنگ بندی کرنے پر راضی ہوگیا ہے لیکن دوسرے فریقوں سے ابھی زمینی سطح پر
سکیورٹی کی گارنٹی نہیں ملی ہے۔
یہ اطلاع کل اقوام متحدہ کے افسروں نے دی۔
اقوام متحدہ حلب میں 48گھنٹے کی جنگ بندی کی کوشش کررہا ہے تاکہ وہاں لڑائی سے گھرے 20لاکھ عوام کو راحت کا سازوسامان مہیا کرایا جاسکے